دیوار ِگریہ میں سانپ ظاہر ہو گیا آسمانی کتاب میں حضرت عیسیٰ کی آمد سے قبل کی سنسنی خیز پیش گوئیStormy Predictions

دیوار ِگریہ میں سانپ ظاہر ہو گیا آسمانی کتاب میں حضرت عیسیٰ کی آمد سے قبل کی سنسنی خیز پیش گوئی

دیوار ِگریہ میں سانپ ظاہر ہو گیا آسمانی کتاب میں حضرت عیسیٰ کی آمد سے قبل کی سنسنی خیز پیش گوئی

یروشلم میں صدیوں پہلے تعمیر کی گئی دیوار ہے جسے یہودی دیوار گریہ کہتے ہیں اور وہ اس جگہ کو بہت مقدس جانتے ہیں اس دیوار گریہ کو مغربی دیوار بھی کہا جاتا ہے، اس دیوار سے گزشتہ روز ایک زندہ سانپ نکل آیا، یہ سانپ دیکھ کر وہاں دیکھنے والوں نے حیران کن دعویٰ کیا کہ بائبل کی پیشگوئی پوری ہو گئی ہے اس پیشگوئی کے مطابق مغربی دیوار سے ایک زندہ سانپ بل کھاتا ہوا نکلے گا

جس کے بعد حضرت عیسٰیؑدنیا میں تشریف لائیں گے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز یہ واقعہ پیش آیا اور گریہ کے لیے آئے سینکڑوں افرادنے اس سانپ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا، جو لوگ وہاں موجود تھے ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مغربی دیوار کے پتھروں میں سے ایک سانپ کو باہر نکلتے ہوئے دیکھا، وہاں موجود ایک کبوتر سانپ کو دیکھ کر خوفزدہ ہو کر اڑ گیا، وہاں موجود لوگوں نے اس کو بائبل کی پیش گوئی قرار دیا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *